کوموروس میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ مکمل

Feb 22, 2016

مارونی (اے پی پی) کوموروس میں صدارتی انتخابات کا آغاز ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کوموروس میں نئے صدر کے انتخاب کے لئے پولنگ کے پہلے مرحلے میں اتوار کو ووٹ ڈالے گئے جس میں 25 امیدواروں نے حصہ لیا۔ پہلے مرحلے میں گرینڈے کومورو جزیرے کے ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جبکہ دوسرے 2 بڑے جزیروں میں انتخاب کا مراحلہ آئندہ آنے والے دنوں میں منعقد کیا جائے گا۔

مزیدخبریں