حکومت ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی بنائے : الیاس مجید شیخ

Feb 22, 2016

لاہور (پ ر) بزنس پروموشن کونسل کے چیئرمین اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق ممبر ایگزیکٹو کمیٹی الیاس مجید شیخ نے ٹیکس ریونیو بڑھانے اور ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے حکومت سے زیرو ٹالرنس پالیسی بنانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جان سے زیرو ٹالرنس پالیسی بنانے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں میں کرپشن کا خاتمہ ہو جائیگا۔

مزیدخبریں