لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام 5مارچ کو ملتان میں ہونیوالی اسلام زندہ باد کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل داخل ہو گئی ہیں۔30اہلسنّت جماعتوں نے اسلام زندہ باد کانفرنس کی تائید و حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ۔ جماعت اہلسنّت پنجاب کے صدر مفتی محمد اقبال چشتی نے کہا ہے کہ اسلام زندہ باد کانفرنس کی صدارت جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر سید مظہر سعید کاظمی کریں گے۔
جماعت اہلسنت کے زیراہتمام اسلام زندہ باد کانفرنس 5مارچ کو ملتان میں ہوگی
Feb 22, 2017