امریکی یونیورسٹی ہارورڈ کینیڈی بزنس سکول نے ایم پی اے حنا پرویز بٹ کو گلوبل لیڈر شپ اینڈ پبلک پالیسی ورکشاپ میں عملی تربیت کیلئے منتخب کر لیا

Feb 22, 2017

لاہور (پ ر) امریکی یونیورسٹی ہارورڈ کینیڈی بزنس سکول نے رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کو اکیسویں صدی کی گلوبل لیڈر شپ اینڈ پبلک پالیسی ورکشاپ میں عملی تربیت کے حصول کیلئے طور پر منتخب کر لیا منتظم جان ڈیوٹن نے بتایا ن کا انتخاب ینگ گلوبل لیڈرز میں سے کیا گیا ہے دس روزہ ورکشاپ کا آغاز 21 مارچ سے ہوگا جس میں شرکاء مختلف سیشنز میں شریک ہوں گے اس موقع پر انہیں پبلک پالیسی بنانے اور اس کے نفاذ کے بارے میں عملی تربیت دی جائیگی تاکہ وہ گلوبل لیڈر شپ کے فن سے بہر آور ہو سکیں۔

مزیدخبریں