نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر لمبے عرصے تک چیونگم کھایا جائے تو اس کا استعمال جسم کو انفیکشنز کے حوالے سے کمزور بنا دیتا ہے۔ٹائیٹینم ڈائی آکسائیڈ نامی جز آنتوں کے اندر خلیات سٹرکچر کو نقصان پہنچاتا ہے جسکے نتیجے میں صحت کیلئے نقصان دہ بیکٹریا نظام ہاضمہ میں داخل ہوتے ہیں۔