لاہور (خبر نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءجہانگیر ترین گزشتہ روز ڈاکٹرز ہسپتالگئے جہاں انہوں نے زیرعلاج پیر حمید الدین سیالوی کی عیادت کی اس موقع پر حمید الدین سیالوی کے معالج ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو ان کے علاج کے حوالے سے بریفنگ دی۔
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے حمید الدین سیالوی کی عیادت کی
Feb 22, 2018