راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کمشنر را ولپنڈی ند یم اسلم چو ہد ری نے ہدا یت کی ہے کہ پیر و دھا ئی اور با ڑیاں چیک پو سٹ پرمستقل ٹرا نز ٹ پوا ئنٹس قا ئم کئے جا ئیں نیز را ولپنڈی میں آ نے والے پا ز یٹو ما حو لیا تی سیمپل سے نبردآزما ہو نے کے لئے د سمبر سے فروری تک کے لو سیز ن میں معیا ری ایس آئی ایز و مسا فر آبا دی خصو صا افغا ن مہا جرین کے ایچ آرایم پی کے ساتھ ساتھ ایسے بچے جو لگا تا ر پو لیو کے بچا ئو کے حفا ظتی قطر ے لینے سے اب تک محروم ہیں ،ان پر خصو صی تو جہ دی جائے۔ انہوں نے مز ید ہدایت کی کہ را ولپنڈی و اسلام آباد کی زیا دہ خطرے والی تمام یو نین کو نسلز میں03بہتر ین کوا لٹی کی سی آر سی کروائی جا ئیں اور پر ما ننٹ ٹرانزٹ پوا ئنٹس کی تعداد و استعدادکار میں اضا فہ کر تے ہو ئے تمام بڑ ے و چھو ٹے بس سٹینڈز پر ٹیموںمیں اضا فہ کر تے ہو ئے ز یا دہ سے ز یا دہ مسا فر بچوں کو حفا ظتی قطر ے پلوا کر اس مو ذی مرض سے بچا یا جائے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے کمشنر آفس را ولپنڈی میں محکمہ صحت کی جا نب سے منعقدہ انسداد پو لیو اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔اجلا س میںایڈ یشنل کمشنر کوا رڈینیشن طا رق سلام مر وت ، اسسٹنٹ کمشنر (جنرل) عتیق الر حمان ،چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ اتھا رٹی محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد الجبا ر ،چو ہد ری محمد حسین ، ڈا کٹر ثروت کو ارڈ ینیٹرڈ بلیو ایچ او،ڈاکٹر عا مر شیخ، آلا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن اوراسلا م آبا د سے محکمہ صحت کی ٹیم کے علا وہ دیگرمتعلقہ محکمو ں کے سر کا ری افسران نے بھی شر کت کی۔شرکا ء اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے ندیم اسلم چو ہد ری نے کہاکہ پو لیوسے بچاؤ ایک اجتما عی ذمہ دا ری ہے جس کے لئے تمام اداروں کو محکمہ صحت کے سا تھ بھر پو ر تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ہدا یت کی کہ جنو ری 2018 کے پا ز یٹو سیمپل پر خصو صی تو جہ دیتے ہو ئے منڈی مو ڑ اور و ہا ں ارد گر د کے علا قے میں خصو صی و یکسینشن کر کے قو ت مدا فعت کو بڑ ھا یا جا ئے تا کہ اس مو ذ ی وا ئر س سے متا ثر ہو نے کا خد شہ کم سے کم ہو نیزمنڈ ی مو ڑ کے علا قے میں دور افتادہ علاقوںکے مسا فر بچو ںکو خصو صی طو ر پرپولیو کے حفاظتی قطر ے پلوا ئے جائیں تا کہ سفر کے دوران پو لیو وائر س شفٹ نہ ہو نے پا ئے ۔سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی محمد سہیل احمد چو ہد ری نے انسداد پو لیو مہم کے نتا ئج کی تفصیلا ت سے آگاہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ چو دہ دن کی سر گر میوں کے بعداب تک رفیو زل کے رپورٹ کئے گئے 1622کیسز میں سے 1497کو کور کر لیا گیا ہے جبکہ بقا یا 08%کو بھی کور کر نے کی کو ششیں جا ری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرائیوٹ و آر می سکولوں کی طرف سے انسداد پو لیو مہم میں عدم تعا ون کی و جہ سے بھی بہت سے بچے ان قطروں سے محروم رہ جا تے ہیں، کمشنر راو لپنڈی نے اس مسئلے کے جلد از جلد حل کی یقین دہا نی کر وائی۔