اسلام آباد (خصوصی نمائندہ + نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن کے اجلاس میں عدالتی فیصلے کے سینٹ الیکشن اور لودھراں ضمنی انتخاب پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ آج اجلاس میں این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کی حیثیت کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔
الیکشن کمشن