لندن (عارف چودھری) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی چھٹی اور غالباً آخری کیموتھراپی رواں ہفتہ کو ہوگی۔جس کے بعد وطن واپسی کا امکان ہے۔قریبی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز جلد پاکستان آ کر مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالیں گی۔ نوازشریف کی نااہلی کے بعد بیگم کلثوم نواز صدارت کیلئے فیورٹ ہوگئی ہیں۔
کلثوم نواز
کلثوم نواز کی آخری کیموتھراپی رواں ہفتے ہوگی
Feb 22, 2018