;نواز، شہباز ملاقات، عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف گزشتہ روز سپریم کورٹ کا فیصلہ سننے کے فوری بعد جاتی امرا پہنچے اور اپنے بڑے بھائی اور لیڈر میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماﺅں نے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں بھائیوں نے والدہ اور فیملی کے ساتھ مل کر کھانا کھایا جس کے بعد وزیراعلی شہباز شریف ماڈل ٹاﺅن اپنی رہائش گاہ پر واپس آ گئے۔
نواز، شہباز ملاقات

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...