خواجہ حمید الدین سیالوی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

کراچی (نیوز رپورٹر)ممتازعالم دین پیرطریقت خواجہ حمید الدین سیالوی کی صحت اَب پہلے سے بہتر ہے۔لاہورکے نجی ہسپتال زیرعلاج ہے، اُن کوکمرے میں شفٹ کردیاگیاہے۔ سربراہ نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب،سابق ممبرقومی اسمبلی محمدعثمان خان نوری،سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل میاں خالد حبیب ایڈووکیٹ ،سیدآفتاب عظیم بخاری ودیگر نے سیالوی صاحب کے جلد صحت یابی کے لئے دعاکی درخواست کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن