خاتون سائیکلسٹ نے پاکستان کا نام روشن کردیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) پاکستانیثمر نے افریقہ کی 5 ہزار 800 میٹر بلند چوٹی سر کرکے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ضلع دیر کی 27 سالہ ثمر نے سائیکل کا پیڈل گھماتے گھماتے افریقہ کی بلند ترین چوٹی کلیمانجارو سر کرلی، پاکستان کی بیٹی نے دنیا کی پہلی خاتون سائیکلسٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...