ہفتہ وار چھٹی کی تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے،وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ٹو ئٹ

Feb 22, 2019

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہفتہ وار چھٹی کی تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے، جمعرات کو وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہفتہ وار چھٹی کی تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے،ہفتہ وار چھٹی سے متعلق تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔
فواد چوہدری

مزیدخبریں