لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکار نسیم حیدر شاہ اور فلمساز اصغر علی کی اردو فلم ’’جنون عشق‘‘کی نمائش کے لیے ملک بھر کے ڈیجیٹل سینماگھروں سے معاہدے کر لیے گئے۔ مذکورہ فلم لاہور اور کراچی کے علاوہ پاکستان کے تمام بڑے شہروںکے ڈیجیٹل سینمائوں میںریلیز کی جارہی ہے جس کی نمائش کے حقوق نامورتقسیم کار حاجی شیرا نے حاصل کیے ہیں۔
اردو فلم ’’جنون عشق‘‘کی نمائش کیلئے سینماگھروں سے معاہدے
Feb 22, 2019