عمران مافیا نواز ، شہباز شریف کے منصوبے چوری کر رہا ہے:مریم اورنگزیب

Feb 22, 2020

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے ضلع مظفر گڑھ میں طیب اردگان ہسپتال کے توسیع منصوبے کے دوبارہ افتتاح اور شہباز شریف کے نام کی تختی اتارنے کی مذمت کردی ،آٹا ، چینی چور عمران مافیا اٹھارہ ماہ سے نواز شریف ، شہباز شریف کے منصوبے چوری کر رہا ہے،عمران صاحب او کوئی شرم بھی ہوتی ہے، کوئی حیا بھی ہوتی ہے ، عمران مافیا نے اٹھارہ ماہ میں 12000 ارب کا قرضہ لیا ، اور صرف نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر اپنے نام تختیاں لگائیں۔منصوبہ چور عمران مافیا نے طیب اردگان ہسپتال مظفر گھڑ کی توسیع کا افتتاح دوبارہ کیا جو شہباز شریف نے 26 مئی 2018 کو کیا تھا عمران صاحب او کوئی شرم بھی ہوتی ہے، کوئی حیا بھی ہوتی ہے عمران صاحب جن کو صبح شام چور کہتے ہیں ، جھوٹے الزامات لگاتے ہیں، صبح شام ان کے ہی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہیں، اپنے نام کی تختی لگاتے ہیں؟عمران صاحب نواز شریف اور شہباز شریف کو چور کہتے ہیں اور پھر انہی کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختی لگاتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی عمران مافیا نے اٹھارہ ماہ میں 12000 ارب کا قرضہ لیا ، اور صرف نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر اپنے نام تختیاں لگائیں عمران صاحب آپ اتنے بے شرم ہیں کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبے چوری کرتے ہوئے ذرا سی حیا بھی نہیں آتی عمران مافیا کی اٹھارہ ماہ کی کل کاردگی نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں کی تختیاں چرانا ہے نواز شریف صحت کارڈ پر انصاف کارڈ کی تختی لگائینواز شریف یوتھ پروگرام پر نوجوان پروگرام کی تختی لگائینواز شریف کے بجلی کے منصوبوں کا افتتاح کیانواز شریف کی بنائی ہوئی موٹر ویز کا دوبارہ افتتاح کیاشہباز شریف کی اورنج لائین کا افتتاح کیاشہباز شریف کے پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے منصوبے کے دوبارہ افتتاح شہباز شریف سیف سٹی پراجیکٹ کا بدحواسی میں دوبارہ افتتاح کیاعمران مافیا کی کاردگی کی اوقات چار سال میں پشاور میٹرو کے ڈیڑھ سو ارب کے کھڈے ہیں عمران مافیا کی کاردگی کی اوقات اٹھارہ ماہ میں ملک کی روٹی ، آٹا ، چینی ،روزگار اور کاروبار پہ ڈاکہ ہینواز شریف اور شہباز شریف نے کھربوں کے منصوبے مکمل کئے اور اربوں روپے کی بچت قومی خزانے میں واپس جمع کرائیمظفرگڑھ ڈی جی خان روڈ اربوں روپے کی لاگت سے مکمل ہوا جس کی فنڈنگ پنجاب حکومت نے دی تھی

مزیدخبریں