تکنیکی وجوہات پر بینکوں کو حج درخواستیں جمع کرنے سے روکا ، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزارت کے تمام انتظامات مکمل ہیں، تکنیکی وجوہات کی بناء پر بینکوں کو تاحکم ثانی حج درخواستیں جمع کرنے سے روکا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ حج درخواستیں جمع کرانے کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن