اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جاپان نے پولیو کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری کو 3.3ملین ڈالر مالیت کے آلات فراہم کر دئے ،اس سے پاکستان کی پولیو کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا ، جائیکا کے افسروں نے ایک تقریب میں یہ آلات جو گرانٹ ہیں پاکستان کے حوالے کئے ۔