امریکہ اورطالبان معاہدے نے افغانستان میں پائیدارامن کی راہ کھول دی ہے:سربراہ نیٹو

Feb 22, 2020 | 10:09

ویب ڈیسک

نیٹوکے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے کہاہے کہ امریکہ اورطالبان کے معاہدے نے افغانستان میں پائیدارامن کی راہ کھول دی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسی سے افغانوں کے درمیان بات چیت اورپائیدارامن کی راہ ہموارہوگی اوراس بات کو یقینی بنایاجائے گا کہ یہ ملک دہشت گردی کے لئے محفوظ پناہ نہ بنے۔

مزیدخبریں