بیٹی ایپ کے اجراءپر خواتین کی جانب سے خوشی کا اظہار

Feb 22, 2020 | 15:28

ویب ڈیسک

 حکومت کی جانب سے خواتین کے مسائل کے حل اور ان کی مدد کے لیے بنائی گئی ’بیٹی‘ ایپلیکیشن پر پاکستان کی خواتین نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ایپ کو مزید بہتر کیا جا رہا ہے ۔ اس ایپ سے خواتین کو گھر بیٹھے بہت سی سہولیات متعارف کروائی گئی ہیں ۔خواتین روزگار سے لے کر کسی قسم کی شکایت کے لیے بھی اس ایپ سے مدد لے سکتی ہیں ۔

مزیدخبریں