کویت میں غیر ملکیوں کے  داخلے پر پابندی میں مزید توسیع

کویت سٹی  (اے پی پی)کویت نے کورونا وائرس کی وباکے پھیلاو کو روکنے کے لیے اقدامات کے تحت کویت میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کی ہے۔عرب نیوز کے مطابق کویت کی سول ایوی ایشن کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی آئندہ نوٹس تک بر قرار رہے گی۔بیان میں کہا گیا کہ کویتی شہریوں کو اب بھی ملک میں داخلے کی اجازت ہے تاہم انہیں لازمی طور پر ایک ہفتے ہوٹل اور مزید ایک ہفتے تک گھر میں قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...