تنقید کے باوجود واٹس ایپ اپنی متنازعہ  پرائیویسی پالیسی ہی نافذ کرے گا

نیویارک (نیٹ نیوز) فیس بک کی زیرملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے شدید تنقید کے باجود متنازعہ پرائیویسی (رازداری) پالیسی کو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم پالیسی کے بارے میں آگاہ کرنے کے انداز میں تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن