واپڈا خان پور سب ڈویژن میاں والی قریشیاں عملے کی پھرتیاں ٗ صارفین کو اضافی یونٹ ڈال دئیے 

رحیم یارخان( کرائم رپورٹر) چک 64این پی کے رہائشیوں منیر حسین‘ پرویز حسین‘محمد اکرم‘ چوہدری جمشید ودیگرنے بتایا کہ محکمہ واپڈا خان پور سب ڈویژن میاں والی قریشیاں کے افسران کی من مانیاں عروج پر صارفین کو زائد یونٹ ڈال کر پریشان کرنا واپڈا افسران وملازمین نے معمول بنا لیا‘ ایک طرف زائد یونٹ دوسری طرف شکایات کے باوجود شنوائی نہ ہونا حکومتی دعوے اور ایس ای واپڈا رحیم یارخان سمیت اعلیٰ افسران کی صفر کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...