تمام زبانیں پیاری اور برابری کا درجہ رکھتی ہیں: ارشد اقبال بھٹہ

ملتان (سپیشل رپورٹر)سوشل تھنکرز کے مرکزی صدر ملک ارشد اقبال بھٹہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری میر احمد کامران مگسی نے کہا ہے کہ  تمام زبانیں  پیاری قابل احترام اور برابری کا درجہ رکھتی ہیں۔مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر انہوں نے کہا کہ اردو ہماری قومی زبان پنجابی صوبائی جبکہ ملتانی سرائیکی ہماری ماں بولی ہے اس لئے ہمیں ساری زبانیں عزیز ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام مادری زبانوں کو 
ترجیح دی جائے اور تعلیمی مضامین کو تمام مادری زبانوں میں تبدیل کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن