رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کے ضلعی صدر بابو لیلارام نے کہا ہے کہ سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر دلی دُکھ ہوا۔ وہ پارٹی کا قیمتی سرمایہ تھے سینٹر مشاہداللہ خان نے سینٹ میں ہمیشہ اپنی جماعت کے منشور اور قائدین کے ویژن کی ترجمانی مسلم لیگی کارکنان کی امنگوں کے عین مطابق کی ،اپنے تعزیتی بیان میں بابو لیلارام نے کہاکہ مشاہداللہ خان ہمیشہ اس نام نہاد پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کو اُن کی اوقات اور آئینہ دکھاتے رہے
مرحوم مشاہد اﷲ خان مسلم لیگ( ن) کا سرمایہ تھے: بابو لیلا رام
Feb 22, 2021