ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ خصوصی )مسافر بسوں،ویگنوں اور اے سی کوچز میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری، اوولوڈنگ کی انتہا،رجانہ سمندری روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار کی وجہ سے بس ڈرائیور کا اچانک بریک لگانے سے بس میں کھڑا میونسپل کمیٹی کا ملازم محمد بلال جاوید ودیگر سواریاں شدید زخمی ہو گئیں، جبکہ کنڈیکٹر حضرات کا مسافروں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کا مظاہرہ،ٹریفک قوانین ہوا میں اڑا دئیے گئے،مسافروں سے زائد منہ مانگا کرایہ وصول کرنا روز کا معمول بن گیا۔
ٹوبہ: بسوں،ویگنوںمیں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں
Feb 22, 2021