کہروڑپکا (خبرنگار) نواحی علاقہ رضوی آباد میں شوہر فیصل نے گھریلو تنازعہ پر بیوی اختر مائی کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا اطلاع پر مضروبہ بیوی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کرکارروائی شروع کر دی ایس ایچ اوصدر نے بتایا کہ واقعہ کے ملزم شوہر گرفتار کرلیا ہے میڈیکل کی رپورٹ آنے کے بعد ضربات کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے گا۔