فطرت کی دریافت ،پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری

Feb 22, 2021 | 13:15

ویب ڈیسک

1976 میں قائم کیا جا نے والاپاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری قدرتی تاریخ کا عوامی عجائب گھرہے،جو اسلام آباد میں واقع ہے۔

یہ عجائب گھر چار حصوں پر مشتمل ہے ،جو ارضیاتی علوم ، نباتاتی سا ئنسز ، حیاتیاتی سائنسز اور عوامی خدمات پیش کرتا ہے ۔

اس میں جن چیزوں کی نمائش ہوتی ہیں ان میں فوسلز ، جانوروں کے نمونے ، پودوں کے نمونے ، چٹانیں اورجواہرات کے ساتھ ایسی مخلوقات کے اصل جسامت والے مجسمے شامل ہیں جو ہزاروں سال قبل اس سرزمین پررہتے تھے اور اب معدوم ہوچکے ہیں۔

مزیدخبریں