ہائیکورٹ میں ججوں کی آسامیاں بڑھانے کے  پیش نظر نئی عدالتوں کی تعمیر کا منصوبہ تیار 

Feb 22, 2022

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے)   لاہورہائیکورٹ میں زیر التواء کیسوں کو نمٹانے کیلئے ججوں کی آسامیاں بڑھانے کے پیش نظر نئی عدالتوں کی تعمیر کا منصوبہ تیارکرلیاگیا، 40 نئی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔

مزیدخبریں