سیالکوٹ ، دیپالپور(نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو بے آبرو کر دیا ، ملزم خاتون سے شادی کی بجائے دوسری خاتون سے شادی کرنے کے لئے بارات لے کر پہنچا تو متاثرہ خاتون نے راز فاش کر دیا ، (ع) کے خرم مسیح نامی شخص کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے ۔ دیپالپور کے کے 10 سالہ (ع ح) کو ملزم کاشف عرف کاشی نے نشانہ بنایا۔
زیادتی