سیالکوٹ میں خاتون، دیپالپور: 10 سالہ بچے سے زیادتی

Feb 22, 2022


سیالکوٹ ، دیپالپور(نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو بے آبرو کر دیا ، ملزم خاتون سے شادی کی بجائے دوسری خاتون سے شادی کرنے کے لئے بارات لے کر پہنچا تو متاثرہ خاتون نے راز فاش کر دیا ، (ع) کے خرم مسیح نامی شخص کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے ۔  دیپالپور کے  کے 10 سالہ  (ع ح) کو ملزم کاشف عرف کاشی نے نشانہ بنایا۔
زیادتی  

مزیدخبریں