چونیاں: مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام سیرت ساقی کوثر کانفرنس

چونیاں(نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام سیرت ساقی کوثر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔مرکزی جامع مسجد حفصہ اہل حدیث کوٹ عدنان آباد میں مولانا ظفر عباس نوید نائب ناظم تعلقات عامہ پنجاب اور قاری صدیق شاکر ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع قصور میاں عبداللہ طاہر امیر تحصیل چونیاں عبداللہ امجد ناظم تحصیل چونیاں حافظ طارق ضیاء ناظم نشرواشاعت مرکزیہ ضلع قصور مولانا رضا اللہ طالب ناظم تبلیغی مرکز یہ ضلع قصور اور ان کے علاوہ قاری یاسین بلوچ اور حافظ اسماعیل عتیق مولانا محمد شریف گجر نے قرآن و حدیث کے حوالے سے بے شمار علماء کرام کے ایمان افروز عظیم الشان خطاب کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...