اسلام آباد(خبر نگار)منہاج القرآن ویمن لگ کے زیر اہتمام ڈاکٹر طاھرالقادری کی 71ویں سالگرہ کی پروقار تقریب ایف نائن پارک اسلام آباد میں منعقد ہوئی تقریب کی مہمان خصوصی مرکزی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ محترمہ فرح ناز تھیں،دیگر مہمانوں میں مرکزی نائب ناظمہ عائشہ مبشر، صدر اسلام آباد زون نصرت امین،مریم الہی، اے آر وائی،مسز ریاست،مسز سعدیہ طارق،عائشہ احمد،مس سلمی فاروق کے علاوہ سینکڑوں خواتین اور بچوں نے تقریب میں شرکت کی۔
ڈاکٹر طاہرالقادری ملک و قوم کے مسیحا، عوام کو دینی، سیاسی شعور دیا، فرح ناز
Feb 22, 2022