ایشیائی پیسیفک سٹاک کے سپیئر ہیڈ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی چھائی رہی جس کی وجہ روس یوکرین بحران ہے۔وقفے کے بعد ٹوکیو سٹاک ایکس چینج کے مرکزی نکی 225 انڈکس 1.71 فیصد سے 461.26 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ26,449.61 اور ٹاپکس انڈکس 1.55 فیصد سے 29.60 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1,881.08 پر بند ہوا ۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی کا رجحان
Feb 22, 2022 | 17:12