آج اور کل کے میچز

Feb 22, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 8میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ میچ شام چھ بجے ملتان میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں کل پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ مد مقابل ہونگے ۔ میچ رات سات بجے کراچی میں شروع ہوگا۔ 

مزیدخبریں