اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس بھیجا گیا جو کہ ایک گھریلو خاتون ہیں ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی کبھی عوامی عہدہ سنبھالا ہے اسد عمر نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک بات ہے عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ کس حد تک گر جائیں گے۔
نیب نوٹس، بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ، ان کا سیاست سے تعلق نہیں، اسد عمر
Feb 22, 2023