پشاور سے افغان سمگلر گرفتار، 13 کلو ہیروئن برآمد 

Feb 22, 2023


پشاور (اے پی پی) نارکوٹکس ریڈکشن ٹیم اور تھانہ پشتخرہ پولیس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے افغان سمگلر کو گرفتار کر کے 13 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان خیبر پی کے پولیس کے مطابق ہفتہ کو کارروائی میں افغان سمگلر کو گرفتار کر کے 13 کلو گرام ہیروئن برآمد کی۔ 

مزیدخبریں