دھنوٹ ( نامہ نگار ) رانا غلام عباس راجپوت برادری کااثاثہ تھے۔ پسماندگان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔ان خیالات کا اظہار مظہر حسین گیلانی ، غلام اکبر حسین گیلانی،ظہور احمد تھہیم ،پیر گامن حسین قریشی ، رانا منظور احمد اور راؤ فخر الزماں قمر نے کیا۔ راجپوت برادری میں مصالحتی کردار اور مثبت سوچ کے حامل شخصیت رانا غلام عباس کی خدمات کو سہنری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔