میونسپل کمیٹی کوٹ ادو میںچیف آفیسر کی عدم تعیناتی ‘ ملازمین تنخواہوں سے محروم‘ دفاتر کی تالہ بندی 

کوٹ ادو(خبر نگار) میونسپل کمیٹی کوٹ ادو میں دو ماہ سے چیف آفیسر کی سیٹ خالی، چیف آفیسر تعینات نہ ہونے سے بلدیہ کا انتظامی نظام درہم برہم،  ملازمین وپنشنرز 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم، ملازمین سسراپا احتجاج،  گذشتہ روز ملازمین نے لیبر یونین بلدیات کی کال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے دفاتر کی تالا بندی کر دی اور میونسپل کمیٹی میں دھرنا بھی دیا متاثرہ بلدیہ ملازمین نے  تنخواہوں و پنشن کی  فی الفور ادائیگی کا مطالبہ کیاہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...