بجلی کے تاروں کی زد میں آکر بس مسافر  ہلاک 

ٹنڈوالہ یار(نامہ نگار ) بھٹی ہوٹل کے مقام پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص  ہلاک ہو گیا  تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار کے بھٹی ہوٹل کے مقام پر بس کی چھت پر سوار رانو کولہی نے  بجلی مین سپلائی کی زد میں آکر موقع پر  ہی جاندے دی ۔ا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی جہاں پولیس نے ضروری کارروائی  اور  پوسٹ مارٹم کے  بعد نعش ورثا کے حوالے کردی ۔نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا پولیس واقع کی مزید تحقیقات کررہی ہے

ای پیپر دی نیشن