بی زبان کو اول کلاس سے بی اے  تک پڑھایا جائے: اقبال قیصر


مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) پنجاب کے سکولوں میں پنجابی زبان کو اول کلاس سے بی اے تک پڑھایا جائے ،مادری زبانوں کو بچانے کیلئے اسے اپنے سکولوں میں نصاب کے طور پر شامل کرنا انتہائی ضروری ہے۔حکومتی سطح پر پاکستان کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان پنجابی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پنجابی کھوج گڑھ کے ڈائریکٹر اقبال قیصر نے پریس کلب مصطفی آباد میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن