سازگار Feb 22, 2024 فرمان اقبال خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیںوہ گلستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صیادمقامِ شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںاُنہی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد(بالِ جبریل)