اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )حکومت نے نیشنل سیونگ کی بچت سکیموں کی شرح منافع میں کمی کی ہے۔ ان میں سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹ، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ، پینشنر بینیفٹ اکاؤنٹ اور اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ کے شرح منا فع کو بھی کم کر دیا گیا۔نئے ریٹ لاگو ہو گئے ۔
حکومت نے نیشنل سیونگ کی بچت سکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی
Feb 22, 2024