اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسز میں نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے سرکاری ادارے سے ملازمت چھوڑ کر فرار ہونے والوں کے نام بھی ای سی ایل میں شامل ہیں۔
وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے، 30کے نکالنے کی منظوری دے دی
Feb 22, 2024