کشمیر اور فلسطین کے مستقل حل تک امن قائم نہیں ہو گا:صاحبزادہ جاوید

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )انسانی حقوق کمیشن بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب کے چیئرمین صاحبزادہ محمد جاوید نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مستقل حل تک امن قائم نہیں ہو گا۔ جس سے مسلمان مرد ‘خواتین اور معصوم بچوں کا ناحق قتل ہوتا رہیگا تمام مسلم برادر ممالک کو اس سنگین دہشت ناک ظلم و بربریت پر مبنی قتل عام کو روکنے کیلئے ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہو گی۔کشمیری مسلمانوں اور فلسطینی بہن بھائیوں کو کافروں کے چنگل اور ظلم و ستم سے مستقل نجات دلانا ہو گی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...