پولیس ملازمین کے بچوں کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد جاری 

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی جانب سے پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے ترجیحی اقدامات جاری ہیں۔آئی جی پنجاب نے فالج کے شکارپولیس ملازمین کے بچوں کے علاج کیلئے رقم جاری کردی ہے۔ آئی جی پنجاب نے 517 بچوں کو مجموعی طور پر 1 کروڑ 55 لاکھ سے زائد رقم طبی اخراجات کیلئے جاری کی۔سیریبل پالیسی کا شکار ہر بچے کو طبی اخراجات کیلئے 10 ہزار روپے ماہانہ فی کس دئیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...