لاہور (خصوصی نامہ نگار) نظام المدارس پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گزشتہ روز مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور سیکنڈری تا ایم اے علوم شریعہ کے جاری امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ مرکزی کنٹرول روم میںمیر آصف اکبر اور کنٹرولر امتحانات علامہ عین الحق بغدادی نے خوش آمدید کہا اور جاری امتحانات کے انتظامات کے بارے میںبریفنگ دی۔
حسن محی الدین قادری کامرکزی دفتر کا دورہ ،امتحانات کے انتظامات کا جائزہ
Feb 22, 2024