برطانیہ،سکولوں میں طلبہ کے موبائل فون  استعمال کو روکنے کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

لندن(این این آئی) برطانیہ نے اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کو روکنے کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا تھاکہ اس پالیسی کا مقصد کلاس رومز میں تدریسی عمل میں خلل کو کم کرنا اور طلبہ کے رویے کو بہتر بنانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن