لندن (نوائے وقت رپورٹ) بنک آف انگلینڈ نے کہا ہے کہ کنگ چارلس کی تصویر والے نوٹ برطانیہ میں 5 جون کو جاری ہوں گے۔ 20, 10, 5 اور 50 کے نوٹوں پر بادشاہ چارلس کی تصویر ہو گی۔ ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر والے نوٹ بھی قابل استعمال رہیں گے۔
بادشاہ چارلس کی تصویر والے نوٹ 5 جون کو جاری ہونگے: بنک آف انگلینڈ
Feb 22, 2024