لندن (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بدمزاج اور ہر وقت فکر میں مبتلا رہنے والے افراد کے دل کی صحت خراب ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ کوئن میری یونیورسٹی کی ٹیم نے ذہنی صحت اور قلبی کارکردگی کے درمیان تعلق جاننے کے لیے 36 ہزار 309 افراد کے دل کے سکین کا معائنہ کیا۔
چڑچڑے افراد دل کی بیماریوں میں زیادہ مبتلا ہو سکتے ہیں: تحقیق
Feb 22, 2024