ریاض (نیٹ نیوز) افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد اشرف غنی کو پہلی مرتبہ سعودی عرب میں دیکھا گیا۔